وژن، مشن اور جائز کاروباری سرگرمیاں



کارپوریٹ ویژن

الغازی کو کامیابی کی علامت بنانا


مشن

الغازی ٹریکٹرز لمیٹڈ پہچان ہے استحکام ، منافع بخشی، مصنوعات کی مضبوطی و پائیداری کے ساتھ صارفین کے اعتماد پر پورا اترنے کا ۔ کمپنی کا مشن ہے کہ ٹریکٹرز کومناسب قیمت کیساتھ اور اعلیٰ معیار کو مدنظر رکھ کر مسابقتی برتری کوقائم رکھا جائے ۔

کمپنی کا عزم ہے کہ کارپوریٹ گورنرنس کا خاص خیال رکھتے ہوئے مکمل نظم و نسق اور انتظامی قوانین پر عمل پیرا ہو کر الغازی کو ملک کا ایک مثالی ادارہ بنانا ہے اور اس کے ساتھ اپنے محترم شراکت دار وں اور معاشرے کے درمیان خوشگوار تعلقات اور روابط کو برقرار رکھنا ہے۔

جائز کاروباری سرگرمیاں

کمپنی بنیادی طور پر زرعی ٹریکٹر، جنریٹر اور اسپیئر حصوں کی تیاری اور فروخت میں مصروف ہے

کمپنی کی قانونی حیثیت

اداروں میں اندراج

پاکستان اسٹاک ایکسچینج لمیٹڈ

AGTL - علامت

0709507-4: کمپنی کا رجسٹریشن نمبر: 0010508 اور قومی ٹیکس نمبر


کمپنی کے رجسٹرڈ دفتر، صدر دفتر اور کاروباری دفاتر کے فون اور فیکس نمبرز



سکھر

شکارپور روڈ، قریب زیشان مرکز کے قریب، سکھر، پاکستان

(92-071) 5806320 ٹیلی فون


کمپنی کے رجسٹرڈ دفتر، صدر دفتر کا فون اور فیکس نمبرز

,1ٹریکٹر ہاؤس، 102-بی، 16 ویں ایسٹ اسٹریٹ، ڈی ایچ اے فیز

آف. کورنگی روڈ، کراچی. پاکستان

ٹیلی فون: 92 21 35318901-5

فیکس: 92 21 35660882

www.alghazitractors.com: ویب سائٹ

ڈیرہ غازی خان

پلانٹ پی او. باکس 38، سہی سرور روڈ، ڈیرہ غازی خان، پاکستان

(92-064) 2020750 ٹیلی فون

اسلام آباد

پلازا # 4,فلور2، سیکٹر اے، جناح بلیوارڈ، (مشرقی)، ڈی ایچ اے فیز 2، اسلام آباد، پاکستان

(92-051) 5419484-6 ٹیلی فون

لاہور

مارکیٹنگ سینٹر، 10 کلومیٹر شیخپورہ روڈ، لاہور، پاکستان

(92-042) 37306821-28 ٹیلی فون

ملتان

20، صنعتی اسٹیٹ، ملتان، پاکستان

(92-061) 6514057-59 ٹیلی فون

کمپنی کا ای میل ایڈریس

agtl@alghazitractors.com