کارپوریٹ ویژن

الغازی کو کامیابی کی علامت بنانا


مشن

الغازی ٹریکٹرز لمیٹڈ پہچان ہے استحکام ، منافع بخشی، مصنوعات کی مضبوطی و پائیداری کے ساتھ صارفین کے اعتماد پر پورا اترنے کا ۔ کمپنی کا مشن ہے کہ ٹریکٹرز کومناسب قیمت کیساتھ اور اعلیٰ معیار کو مدنظر رکھ کر مسابقتی برتری کوقائم رکھا جائے ۔
کمپنی کا عزم ہے کہ کارپوریٹ گورنرنس کا خاص خیال رکھتے ہوئے مکمل نظم و نسق اور انتظامی قوانین پر عمل پیرا ہو کر الغازی کو ملک کا ایک مثالی ادارہ بنانا ہے اور اس کے ساتھ اپنے محترم شراکت دار وں اور معاشرے کے درمیان خوشگوار تعلقات اور روابط کو برقرار رکھنا ہے۔